کافر کو غلطی سے زکوٰۃ دے دی
کافر کو غلطی سے زکوٰۃ دے دی
اگر کسی نے کسی کو غریب اور مستحق سمجھ کر زکوٰۃ دے دی پھر معلوم ہوا کہ وہ غیر ذمی کافر ہے تو زکوٰۃ ادا نہیں ہوئی، زکوٰۃ پھر دوبارہ ادا کرے۔
نوٹ: غیر ذمی کافر وہ ہے جو دارالاسلام کے شہری حقوق نہ رکھتا ہو۔
(زکوٰۃ کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا، صفحہ 370)