Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافروں کی تعلیم گاہوں میں زکوٰۃ دینا


غیر مسلم کافروں کی تعلیم گاہوں میں زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی۔ کیونکہ زکوٰۃ مسلمان فقیر و غریب کو دینا ضروری ہے، غیر مسلموں کو زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی۔

(زکوٰۃ کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا: صفحہ، 371)