Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کی دلیل: خلافت بلافصل سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے لیے وہ بھی ابن سباء کے وجود سے پہلے زبان رسول ﷺ سے (صحاح الاحادیث)

  جعفر صادق

اسی روایت کو احادیث المختارہ کی تحقیق کے دوران الدکتور حمزہ احمد الزین نے ان احادیث میں سے قرار دیا جن کے صحیح ہونے پر اہل حدیث کا اتفاق ہے۔
الجواب:
شیعہ کی دلیل: خلافت بلافصل سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے لیے وہ بھی ابن سباء کے وجود سے پہلے زبان رسول ﷺ سے (صحاح الاحادیث)
آپ کی دلیل آپ کے استدلال سے مطابقت نہیں رکھتی، چلیں! کم از کم اس مؤقف کی تائید ہمارے جیّد علمائے کرام سے ہی دکھا دیں۔ آپ کا استدلال کیسے قبول کیا جائے جبکہ ہم اپنی احادیث سے ایسا کوئی مفہوم سمجھتے ہیں نہیں۔