عاملینِ زکوٰۃ کا زکوٰۃ کے مستحق ہونے کیلئے مسلمان ہونا ضروری ہے
عاملینِ زکوٰۃ کا زکوٰۃ کے مستحق ہونے کیلئے مسلمان ہونا ضروری ہے
عاملینِ زکوٰۃ کا زکوٰۃ کے مستحق ہونے کیلئے مسلمان ہونا شرط ہے۔ اگر عاملینِ زکوٰۃ مسلمان نہیں ہے تو زکوٰۃ کے حقدار نہیں ہیں۔
(ضمیمہ زکوٰۃ کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا، صفحہ 42)