اگر امام کافر تھا، تو اس کی اقتداء میں پڑھی گئی نمازوں کا حکم
اگر امام کافر تھا، تو اس کی اقتداء میں پڑھی گئی نمازوں کا حکم
اگر کوئی شخص ایک عرصہ سے امامت کرتا رہے، اب قراںٔن سے معلوم ہوا کہ وہ کافر ہے، مگر وہ خود کافر ہونے کا اقرار نہیں کرتا بلکہ خود اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے۔ مگر لوگوں کو اس کی بات پر اعتماد نہیں، بلکہ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ خود اپنے آپ کو نفاق کی وجہ سے مسلمان ظاہر کرتا ہے، تو ایسی صورت میں اس کی اقتداء میں جو نماز ادا کی گئی ہیں، ان کا اعادہ کرنا فرض ہے۔
(نماز کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا جلد 1، صفحہ 244)