Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعہ سنی کے مابین میراث کا حکم


شیعہ سنی کے مابین میراث کا حکم

سوال: کیا کوئی شیعہ کسی سنی کے مال میں شرعاً میراث کا حقدار بن سکتا ہے؟

جواب: شیعہ کے مختلف گروہ ہیں جو شیعہ کفریہ عقائد مثلاً اُلوہیت سیدنا علیؓ اور قذف سیدہ عائشہؓ کے قائل ہوں تو اختلاف دین کی وجہ سے شیعہ سنی کا وارث نہیں ہو سکتا البتہ جو شیعہ غالی نہ ہو تو صرف بدعت مانعِ اِرث نہیں۔

(جامع الفتاویٰ:جلد، 9 صفحہ،501 )