دلیل: (استدلال باطل) خلافت بلافصل سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے لے وہ بھی ابن سباء کے وجود سے پہلے زبان رسول لﷺ سے ۔ (المسند امام احمد بن حنبل)
جعفر صادقامام احمد ابن حنبل رحمۃ اللہ نے یہی روایت اپنی کتاب مسند میں نقل کی اور کتاب کے محقق حمزہ احمد الزین نے سند کو حسن قرار دیا ہے۔
الجواب:
دلیل: (استدلال باطل) خلافت بلافصل سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے لے وہ بھی ابن سباء کے وجود سے پہلے زبان رسول لﷺ سے ۔ (المسند امام احمد بن حنبل)
اوپر جواب دے چکا ہوں ایک نکتہ ثابت کرنے کے لئے ایک یا دو معتبر روایات کافی ہوتی ہیں۔
اس حدیث سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا خلیفہ بلافصل ہونا ثابت ہی نہیں ہوتا، اصول مناظرہ کے مطابق دلائل دیں۔