Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کے ساتھ تعلقات رکھنا


اگر کسی کافر کے ساتھ سماجی تعلقات رکھنے میں یہ خطرہ ہو کہ عام مسلمان دھوکے میں مبتلاء ہو کر ان تعلقات کی وجہ سے ان کو بھی مسلمان سمجھنے لگ جائیں جیسے قادیانی یا شیعہ عام طور پر اس قسم کے تعلقات سے غلط فائدہ اٹھاتے ہیں، اپنے غلط عقائد کی تبلیغ بھی کرتے ہیں، اور دوسروں کے سامنے ان تعلقات کو دلیل کے طور پر پیش کرکے اپنے کو مسلمان ظاہر کرتے ہیں، حالانکہ ان دونوں گروہوں کا اسلام سے کوئی واسطہ اور تعلق نہیں ہے۔ اگر کوئی ایسی صورتحال ہو تو پھر سماجی اور معاشرتی تعلقات رکھنا جائز نہیں ہو گا۔ کیونکہ ان تعلقات سے دین کو نقصان پہنچنے کا قویٰ اندیشہ ہے، کیونکہ یہ لوگ اپنے کفر کو تسلیم بھی نہیں کرتے بلکہ اسلام کے دعویدار ہیں۔ نیز یہ کہ یہ لوگ مسلمانوں کے ساتھ ذمی بن کر نہیں رہتے کہ ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے یا ان کے ساتھ سماجی معاشرتی تعلقات رکھے جائیں۔ اس لئے کہ یہ کفار محاربین کے حکم میں ہے، ان کا حکم الگ ہیں۔

جہاں اس قسم کے خارجی عوامل موجود ہوں تو پھر وہاں سماجی اور معاشرتی تعلقات (جو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رکھے جاتے ہیں) رکھنا بھی جائز نہیں ہوں گے۔

(فتاویٰ بینات: جلد، 3 صفحہ، 338)