Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا


سوال: کیا زکوٰۃ کسی غیر مسلم اہلِ کتاب (عیسائی) وغیرہ کو دے سکتے ہیں؟

جواب: زکوٰۃ کی رقم غیر مسلم (عیسائی) وغیرہ کو نہیں دی جا سکتی۔ زکوٰۃ کا مصرف صرف مسلمان ہے۔

(آپ کے مساںٔل اور اُن کا حل: جلد، 1 صفحہ، 251)