متعہ کی صورت میں میراث کا حکم
سوال: نکاح متعہ کی صورت میں زوج و زوجہ ایک دوسرے کے وارث بنیں گے یا نہیں؟ یا اس نکاح سے ہونے والی اولاد اپنے باپ کی وارث ہو گی یا نہیں؟
جواب: کوئی بھی دوسرے کا وارث نہ ہو گا۔
( جامع الفتاویٰ: جلد، 9 صفحہ، 502)
جواب: کوئی بھی دوسرے کا وارث نہ ہو گا۔
( جامع الفتاویٰ: جلد، 9 صفحہ، 502)