غیر مسلم کا مسجد میں کام کرنا
سوال: غیر مسلم یعنی عیسائی کام کے لئے مسجد میں جا سکتا ہے یا نہیں؟ جبکہ مسلمان اسی کام کے لئے موجود بھی ہوں؟
جواب: مسجد کی خدمت اور اس میں کام کرنا اعزاز کی بات ہے جو مسلمان خادم کے ہوتے ہوئے غیر مسلم کے سپرد کرنا درست نہیں۔
(آپ کے مسائل کا حل: جلد، 2 صفحہ، 148)