Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلموں کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنے اور ان کے ساتھ کھانے کا حکم

غیر مسلموں کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنے اور ان کے ساتھ کھانے کا حکم

غیر مسلموں کے ساتھ دوستانہ تعلق رکھنا، بلا ضرورت ان کی چیزیں استعمال کرنا یا ان کے ساتھ ایک برتن میں کھانا کھانا غیرتِ ایمانیہ کے خلاف اور دنیا اور آخرت میں تباہی کا باعث ہے۔ اس لئے حتیٰ المقدور اس سے احتراز لازم ہے۔

(آپ کے مسائل کا حل جلد 1، صفحہ 105)