غیر مسلم کو سلام کہنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

غیر مسلم کو سلام کہنا


کافر کو تعظیمًا سلام کہنا کفر ہے تعظیم مقصود نہ ہو تو محض تحیہ کے طور پر ناجائز ہے اور کسی حاجت سے ہو تو جائز ہے مگر السلام علی من اتبع الھدی کہے۔

(آپ کے مسائل کا حل: جلد، 1 صفحہ، 106)