Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

ایسے بدعتی کی اقتداء میں نماز پڑھنا جس کے مشرک ہونے کا اندیشہ ہو


سوال: کیا مجبوری کی حالت میں ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے جس کے عقائد و اعمال میں شرک کا خدشہ ہو؟

جواب: جس امام کے بارے میں یہ اندیشہ ہو کہ اس کے عقائد شرک تک پہنچے ہوئے ہیں، تو نماز جیسی اہم عبادت میں احتیاط کے پیشِ نظر اس کی اقتداء میں نماز پڑھنا جائز نہیں، اگر پڑھ لی تو احتیاطاً نماز کا اعادہ (لوٹانا) واجب ہے۔

(آپ کے مسائل کا حل: جلد، 2 صفحہ، 211)