Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

بوہرہ قوم کی لڑکی سے نکاح


بوہرہ قوم کی لڑکی سے نکاح

سوال: بوہری فرقے کی لڑکی سے نکاح کرنے کے لئے اس کو ایمان میں داخل کرنا ہو گا یا نہیں؟

جواب: بوہری فرقے کے بعض عقائد ایسے ہیں جن کی وجہ سے وہ ایمان سے خارج ہے۔ اس لئے اس فرقہ کی لڑکی کو اسلام میں داخل کئے بغیر اس سے نکاح درست نہیں ہے۔

(محمود الفتاوىٰ جلد 5، صفحہ 55)