شیعہ کی دلیل# 13: تو میرے بعد ہر مومن کا ولی ہے۔(السنن الکبریٰ)
جعفر صادقابن سباء کے وجود سے پہلے علی ع کیلئے خلافت بلاصل۔
شیعہ کی دلیل# 13: تو میرے بعد ہر مومن کا ولی ہے۔(السنن الکبریٰ)
امام نسائی نے یہی طویل روایت نقل کی جس میں یہی مضمون ہے *میرے لئے یہ سزاوار نہیں (بہتر نہیں) کہ میں کہیں جاؤں مگر اس صورت کہ تو میرا خلیفہ ہو* مزید فرمایا کہ تو میرے بعد ہر مومن کا ولی ہے (ولی بمعنی آقا ، مولا ، سردار اور میری طرف سے حاکم) یہاں کچھ نادان کہتے ہیں ولی کا معنی دوست ہیں جبکہ میں پوچھتا ہوں کہ پھر رسول اللہ ﷺ نے یہ کیوں فرمایا کہ *میرے بعد*، فرمانا تو چاہیئے تھا میری زندگی میں بھی میرے بعد بھی۔ مزید لفظ ولی کی گُتھی کچھ دیر میں سلجھاتے ہیں ۔
⬅️ ابن سباء کے وجود سے پہلے علی ع کیلئے خلافت بلاصل۔
الجواب:
دلیل# 13: (شیعہ استدلال باطل) علی میرے بعد ہر مومن کا ولی ہے۔(السنن الکبریٰ)
ولی سے مراد خلیفہ بلا فصل ہرگز نہیں ہے ⬅️ دلیل پیش کریں۔