Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلمہ سے نکاح کرنا


غیر مسلمہ سے نکاح کرنا

سوال: ایک مسلمان مرد نے غیر مسلمہ سے نکاح کیا عورت اپنے مذہب پر ہے، بھگوان کی پوجا کرتی ہے، اور مرد اپنے مذہبِ اسلام پر ہے، نماز روزہ کرتا ہے۔ کیا ایسا نکاح جائز ہے؟ اولاد کس مذہب کی ہو گی؟ 

جواب: یہ نکاح درست نہیں ہے، اولاد زنا کی کہلائے گی، ثابت النسب نہیں ہے۔

(محمود الفتاویٰ جلد 5، صفحہ 56)