میت کے ساتھ کافر کا شریک ہونا
سوال: کافروں کا قبرستان جانا اور میت کے ساتھ آنا قبرستان میں کیسا ہے؟
جواب: جائز نہیں ہے۔ اور اگر روکنے میں شر و فتنہ کا اندیشہ ہو تو خاموش رہنے کی گنجائش ہے۔
(محمود الفتاویٰ: جلد، 3 صفحہ، 283)
جواب: جائز نہیں ہے۔ اور اگر روکنے میں شر و فتنہ کا اندیشہ ہو تو خاموش رہنے کی گنجائش ہے۔
(محمود الفتاویٰ: جلد، 3 صفحہ، 283)