نوحہ خوانی کی حرمت - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع اسلام

نوحہ خوانی کی حرمت

  حامد محمد خلیفہ عمان

صفحہ 3 از 3

کیا شیعہ حضرات اور بالخصوص تیجانی اور دکتور راسم یہ ماننے کو تیار ہیں کہ طوسی، صدوق، الحر العاملی، نوری طبرسی اور ابن طاؤوس بھی بنو امیہ کے پروپیگنڈا کی زَد میں آ کر حقائق کو بدلتے اور مسخ کرتے رہے اور عاشوراء کے روزہ کو ثابت کرنے اور اس کے رکھنے کی ترغیب دیتے رہے؟

دکتور راسم بتلائیں کہ ان کے پاس اس بات کا کیا جواب ہے؟!!


صفحہ 3 از 3