مسلمان کا غیر مسلم کے جنازہ میں شرکت کرنا، اس کو کندھا دینا
مسلمان کا غیر مسلم کے جنازہ میں شرکت کرنا، اس کو کندھا دینا
سوال: یہاں پر ایک مسلم بھائی کے گھر میں کافر غیر مسلم عورت رہتی تھی، حال یہ ہوا کہ بروز اتوار اس کا انتقال ہو گیا، اور مسلم بھائی نے مل کر اُس کو کندھا دیا اور اگنی سنسکار کیا۔ آیا کیا یہ صحیح ہے؟ اور ان حضرات کے ایمان کا کیا حال ہو گا؟
جواب: کسی مسلمان کا غیر مسلم کے جنازہ میں شرکت کرنا، اس کو کندھا دینا جائز نہیں ہے، گناہ ہے توبہ کریں۔
(محمود الفتاوىٰ جلد 3، صفحہ 298)