گستاخانِ اسلام کے مجمع میں بیٹھنا
گستاخانِ اسلام کے مجمع میں بیٹھنا
شریعت مقدسہ نے مسلمانوں کو ایسے مجمع میں شریک ہونے اور بیٹھنے سے منع کیا ہے جہاں آیات اللہ، یعنی اسلامی احکام کے ساتھ استہزاء یا توہین یا ان کی تکذیب کی جاتی ہو، قرآن کریم میں ہے اِذَا سَمِعۡتُمۡ اٰيٰتِ اللّٰهِ يُكۡفَرُ بِهَا وَيُسۡتَهۡزَاُبِهَا فَلَا تَقۡعُدُوۡا مَعَهُمۡ حَتّٰى يَخُوۡضُوۡا فِىۡ حَدِيۡثٍ غَيۡرِهٖۤ ۖ اِنَّكُمۡ اِذًا مِّثۡلُهُمۡؕ (سورۃ النساء، آیت نمبر 140) مجمع خواہ کافروں کی ہو یا برائے نام مسلمانوں کی۔
(محمود الفتاوىٰ جلد 8، صفحہ 471)