Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

بدعتی امام کی امامت


بدعتی امام کی امامت

اگر بدعتی امام کی بدعت حدِ کفر کو پہنچی ہوئی نہیں ہے تو اُس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے، اور اگر حدِ کفر کو پہنچی ہوئی ہے، تو اُس کے پیچھے نماز درست نہیں ہے۔ 

(محمود الفتاوىٰ جلد 2، صفحہ 450)

ایسے بدعتی کے پیچھے جس کی بدعت کفر تک پہنچ جائے، کسی شخص کی نماز درست نہیں ہے۔

(فتاویٰ دارالعلوم زکریا جلد 2، صفحہ 293)