شیعہ کا نکاح پڑھنے والے کا حکم
شیعہ کا نکاح پڑھنے والے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ شیعہ کا نکاح پڑھنے والے کا کیا حکم ہے؟ مسلمان رہا یا نہیں؟ اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟ خصوصاََ جو یہ کہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ قرآن و حدیث اور فقہ حنفی کی روشنی میں مدلل جواب عنایت فرمائیں۔
جواب: اگر نکاح خوان نے اس شخص کے عقائد کفریہ کو جانتے ہوئے جائز سمجھ کر نکاح پڑھایا ہے تو اس پر توبہ اور تجدیدِ نکاح ضروری ہے ورنہ نہیں۔
ولا یصح ان ينكح مرتدا او مرتدة احد من الناس مطلقأ (الدر على ہامش ردالمختار:جلد:2:صفحہ:430)
(ارشادالمفتين:جلد:1:صفحہ:468)