Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلموں کے مذہبی رسوم میں شرکت کرنا


غیر مسلموں کے مذہبی رسوم میں شرکت کرنا

غیر مسلموں کے مذہبی رسوم میں شرکت کرنا ناجائز ہے۔ عام طور پر مسلمان ان کے مذہبی رسوم میں شرکت کرتے ہیں اور اس کو بھی مدارات کہتے ہیں، یہ بہت بڑی نادانی ہے۔

(فتاویٰ دارالعلوم زکریا جلد 8، صفحہ 225)