مسلمان اور غیر مسلم ایک دوسرے کے وارث نہیں بن سکتے
مسلمان اور غیر مسلم ایک دوسرے کے وارث نہیں بن سکتے
اصل قاعدہ یہ ہے کہ اختلاف دین مانعِ اِرث ہے، یعنی کوئی مسلمان کسی کافر اور کوئی کافر کسی مسلمان کا وارث نہ ہو گا۔
(فتاویٰ دارالعلوم زکریا جلد 8، صفحہ 794)