Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کفریہ عقائد رکھنے والے کی امامت


کفریہ عقائد رکھنے والے کی امامت

جبکہ امام مذکور کے عقائد کفر کی حد تک پہنچے ہوئے ہیں تو اس کی امامت جائز نہیں اور اس کے پیچھے نماز صحیح نہ ہو گی، اور ایسے بد عقیدہ امام کی اقتداء میں جو جماعت ہو گی اس کا شرعاً کوئی اعتبار نہ ہو گا۔ لہٰذا اس کے بعد اہلِ حق کا جماعت سے نماز پڑھنا جماعت ثانیہ کے حکم میں نہ ہو گا۔

(فتاویٰ دارالعلوم زکریا جلد 2، صفحہ 294)