مسلمان پر غیر مسلم جج کا فیصلہ غیر معتبر ہے
مسلمان پر غیر مسلم جج کا فیصلہ غیر معتبر ہے
غیر مسلم جج اگر طلاق وغیرہ کے متعلق فیصلہ دیتا ہے تو شرعی طور پر اس کا فیصلہ صحیح اور معتبر نہ ہو گا، اس فیصلہ کی وجہ سے مسئلہ طلاق میں بیوی کو آزادی حاصل نہیں ہو گی۔ اس مسئلہ کو علامہ شامیؒ نے ان الفاظ میں نقل فرمایا ہے لم ینفذ حکم الکافر علی المسلم، وینفذ للمسلم علی الذمی۔
(فتاویٰ دارالعلوم زکریا جلد 4، صفحہ 242)