غیر مسلم کے گھر سے آئے ہوئے گوشت کے کھانے کا حکم
غیر مسلم کے گھر سے آئے ہوئے گوشت کے کھانے کا حکم
اگر کسی غیر مسلم کے ہاں سے گوشت آ جائے تو اس کا کھانا درست نہیں، الا یہ کہ اس کے کسی قابلِ اعتماد مسلمان کی دوکان سے گوشت خریدا ہو، تو اس کا کھانا حلال ہو گا۔
(فتاویٰ دارالعلوم زکریا جلد 6، صفحہ 680)