فاسق کو مؤذن بنانا
فاسق کی اذان و اقامت دیندار آدمی کی موجودگی میں مکروہ ہے، اور اس کو اذان و اقامت کا عہدہ دینا جائز نہیں، مکروہ تحریمی ہے۔ جوھرہ نیرہ میں ہے کہ فاسق کو مؤذن بنانا مکروہ ہے۔
(فتاویٰ دارالعلوم زکریا: جلد، 2 صفحہ، 100)
(فتاویٰ دارالعلوم زکریا: جلد، 2 صفحہ، 100)