فاسق کی اذان و اقامت کا حکم - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

فاسق کی اذان و اقامت کا حکم


فاسق کی اذان و اقامت مکروہ تحریمی ہے، اس کی اذان کا اعادہ مستحب ہے، اقامت نہ لوٹائی جائے۔

(فتاویٰ دارالعلوم زکریا: جلد، 2 صفحہ، 101)