Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

اہلِ تشیع کافر ہیں یا مسلمان؟ اور شیعی عورت سے نکاح


اہلِ تشیع کافر ہیں یا مسلمان؟ اور شیعی عورت سے نکاح

سوال: شیعہ قوم کافر ہیں یا مسلمان؟ اور کیا سنی مسلمان کا شیعی عورت یا شیعہ مرد کا سنی عورت سے نکاح جائز ہے یا نہیں؟ 

جواب: پاکستانی شیعہ اکثری طور سے کافر ہیں۔ کیونکہ یہ ضروریاتِ دین مثلاً نبوتِ محمدیہﷺ، صحبتِ سیدنا صدیقِ اکبرؓ، براءة سیدہ عائشہ صدیقہؓ سے انکاری ہیں اور چونکہ یہ لوگ باوجود دعوئ اسلام کے ان ضروریات سے منكر ہیں لہٰذا اس کفر کی وجہ سے ان سے مسلمان عورت کا نکاح ناجائز ہے۔ البتہ چونکہ یہ لوگ اہلِ کتاب سے اہون ہیں۔ لہٰذا شیعہ عورت سے مسلمان کا نکاح ظاہراً جائز ہے۔

(فتاویٰ فریدیه جلد 1، صفحہ 133)