شیعہ زندیق ہیں، فرقہ اثناء عشریہ اور انکارِ ختم نبوت
شیعہ زندیق ہیں، فرقہ اثناء عشریہ اور انکارِ ختم نبوت
سوال: شیعہ کا مشہور فرقہ جو آئمہ اثناء عشریہ کو آنحضرتﷺ کی طرح مأمور من اللہ، مفترض الطاعة اور معصوم مانتے ہیں، اور اسے اپنا بنیادی عقیدہ سمجھتے ہیں اور اُصولِ دین کہتے ہیں۔ تو کیا اس عقیدہ کی وجہ سے جعفری اثناء عشریہ، ختمِ نبوت کے منکر ہیں یا نہیں؟
جواب: یہ فرقہ اپنے کفر اور انکارِ ختم نبوت کو تاویلاتِ بعیدہ سے چھپاتے ہیں، یہ ذنادقہ ہیں۔
(فتاویٰ فریدیہ جلد 1، صفحہ 134)