Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعوں سے نکاح کرنے اور ان کے ذبیحہ کا حکم


سوال: شیعوں کا ذبیحہ حرام ہے یا حلال؟ شیعوں سے نکاح جائز ہے یا نہیں؟

جواب: واضح رہے کہ جو شیعہ سیدنا علیؓ کے الہ یا رسول ہونے کا اعتقاد رکھتے ہیں اور سب شیخینؓ (گالی) کرنے والے ہیں اور سیدہ عائشہ صدیقہؓ کے قاذف ہے تو وہ کافر ہیں۔ نہ ان کے ساتھ نکاح درست ہے اور نہ ان کا ذبیحہ حلال ہے۔ اور جو شیعہ صرف سیدنا علیؓ کی فضیلت کا قائل ہے تو ان کا ذبیحہ حلال ہے، اور نکاح میں کفاءت کا حکم جاری کیا جائے گا۔

(فتاویٰ فریدیه: جلد، 1 صفحہ، 492)