Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ اور مرزائی و بدعتی کی امامت کا حکم


سوال: کیا بدعتی کی امامت جائز ہے یا نہیں؟

جواب: اگر بدعتی کافر ہو جیسے مرزائی اور اکثر شیعہ تو ان کے پیچھے اقتداء باطل اور کالعدم ہے، اور اگر کافر نہ ہو تو مکروہ تحریمی ہے۔

(فتاویٰ فریدیہ: جلد، 2 صفحہ، 418)