شیعہ پر جنازہ کا حکم
شیعہ پر جنازہ کا حکم
سوال: شیعہ جب فوت ہو جائے، تو اہلِ سنت کے لئے اس کا جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: جو شیعہ ضروریاتِ دین سے انکاری ہو مثلاً، سیدنا علیؓ کو پیغمبر مانتا ہو یا صدیقِ اکبرؓ کے صحابی ہونے سے منکر ہو یا سیدہ عائشہ صدیقہؓ پر بہتان باندھنے والا ہو یا امامت کو نبوت پر فوقیت دینے والا ہو یا کسی غیر اللہ کو علم کلی ثابت کرتا ہو وغیرہ تو ایسے شیعہ پر نماز جنازہ پڑھنا حرام ہے، ایسے شیعہ کافر ہیں۔
(فتاویٰ فریدیه جلد 3، صفحہ 222)