سوچنے کی بات سپاہ صحابہ (رضی اللہ عنہم) پاکستان
ابو ریحان فاروقیسوچنے کی بات سپاہِ صحابہؓ پاکستان
ملک کی وہ دینی تنظیم ہے جس نے چند سال کی مدت میں اہلِ سنت کے تمام مکاتبِ فکر میں وہ وحدت و یگانیت اتحاد و اتفاق کا اتصال قائم کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا ہے بریلوی دیوبندی اہلِ حدیث کے مابین پیدا ہونے والے فروعی اختلافات کو بڑی حد تک اس جماعت نے ختم کر کے اہلِ سنت کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا تحفظِ ختمِ نبوت کے بعد یہی وہ سٹیج ہے جس نے بڑی تیزی کے ساتھ علماء و مشائخ کو متحد کر کے کسی حد تک مسلمانوں کے باہمی آویزش کو ختم کر کے صرف کفر کے خلاف جہاد کرنے والی جماعت کو فرقہ واریت کا دانہ دینا مضحکہ خیز ہے۔
علاوہ ازیں سپاہِ صحابہؓ نے دنیا بھر میں اسلام کے لبادے میں پھیلنے والے شیعت کے جراثیم کو روکنے اور پاکستان میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر تنقید کرنے والی زبانوں اور تحریروں کو روکنے میں قابل قدر کردار ادا کیا اس تنظیم نے ایران سے آنے والے قابل اعتراض لٹریچر اور اسلحہ کو روکنے کے لیے نہایت بہادری کے ساتھ پوری قوم کی ترجمانی کی بلاشبہ یہ سب کچھ اس جماعت کے شہید قائد مولانا حق نواز جھنگویؒ جرنیل سپاہِ صحابہؓ مولانا ایثار القاسمیؒ اور 50 سے زائد شہداء کی قربانیوں کا ثمرہ ہے سپاہِ صحابہؓ کے بارے میں کوئی بھی رائے قائم کرنے سے پہلے ہر شخص کو ہماری دعوت اور نصب العین پر غور کرنا چاہیے ایک آدمی اگر جرات کے ساتھ اپنے اسلاف و اکابر کی تعلیمات پیش کرتا ہے اور ان پر تنقید کو نہایت جرات و دلیری سے روک دیتا ہے تو اس کو فرقہ پرور تخریب کار اور فسادی کے الفاظ سے یاد کرنا اس کے اصل پروگرام سے ناواقفیت کی دلیل ہے جب تک آپ ہمارے پروگرام کا مطالعہ نہیں کرتے اور سنجیدگی کے ساتھ ہماری تحریک اور سپاہِ صحابہؓ کہ اغراض و مقاصد سے واقفیت حاصل نہیں کرتے صرف سی آئی ڈی کی رپورٹوں مخالفین کے پروپگنڈے کی بنیاد پر ہمیں ہدف تنقید بنانے کا آپ کو کوئی اختیار نہیں۔
حق و انصاف کے اسی تقاضے کے مطابق غور و فکر کرنا ہی سوچنے کے اصل بات ہے۔
ابو ریحان ضیاء الرحمٰن فاروقی۔
سرپرست اعلیٰ سپاہِ صحابہؓ۔