شیعہ کی دلیل #8: علی ع کیلئے وصی رسول۔ (تاریخ مدینہ دمشق)
جعفر صادقشیعہ کی دلیل #8: علی ع کیلئے وصی رسول۔ (تاریخ مدینہ دمشق)
سابقہ مذکورہ مفہوم کی ہی روایت ہے اور علی ع کیلئے وصی رسول۔
الجواب:
دلیل #8: (ضعیف) علی ع کیلئے وصی رسول۔ (تاریخ مدینہ دمشق)
یہ روایت بھی ضعیف ہے۔ پہلا راوی محمد بن یوسف ضعیف ہے۔