Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

زکوٰۃ سے بچنے کے لئے اپنے آپ کو شیعہ اور جعفری کہنا اور لکھنا


سوال: ایک صحیح العقیدہ سنی مسلمان بغیر کسی جبر و اکراہ مع بقائے ہوش و حواس محض حکومتی سطح پر زکوٰۃ کی کٹوتی سے بچنے کیلئے بینک میں اپنے آپ کو شیعہ اور جعفری لکھ دے اور فارم پر شیعہ مجتہد کا دستخط بھی ہوتا ہے اور گواہوں کے دستخط بھی ہوں۔ ایسے شخص کا کیا حکم ہے؟

جواب: جو شخص باوجو دعویٰ اسلام کے ضروریاتِ دین سے منکر ہو تو اس کو مرتد کہا جاتا ہے، اور اسی بناء پر شیعہ کافر ہیں۔ اور جو شخص شیعہ ہونے کا دعویٰ کرے خواہ اعتقادا ہو یا ہزلاً، وہ بھی کافر ہے۔

(فتاویٰ فریدیہ: جلد، 3 صفحہ، 388)