شیعہ عورت یا مرد سے سنی کا نکاح جائز نہیں
سوال: شیعہ سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ کیا عدمِ جواز اس صورت میں ہے کہ عورت شیعہ ہو اور مرد سنی ہو یا عورت سنی اور مرد شیعہ؟ تفصیل سے مطلع فرمائیں۔
جواب: پاکستانی اور ایرانی شیعہ اسلام سے خارج ہیں۔ کیونکہ یہ لوگ ضروریاتِ دین سے منکر ہیں۔ لہٰذا شیعہ عورت یا مرد سے نکاح ان کی کفر کی وجہ سے جائز نہیں۔
(فتاویٰ فریدیہ: جلد، 4 صفحہ، 475)