Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

رافضی اور شیعی سے نکاح باطل اور کالعدم ہے


سوال: میرے چچا اہلِ سنت والجماعت قریشی ہاشمی فرقہ حنفیہ سے تعلق رکھتا ہے، بد قسمتی سے میرے بڑے چچا نے دس سال گزشتہ جنگ عظیم کے دوران میں ایران میں بسر کر کے جب واپس پاکستان آئے تو کٹر قسم کے رافضی اور شیعہ بن کر آئے اور آج تک اس مسلک پر قائم ہے۔ بد قسمتی سے میرے چھوٹے چچا نے اپنے بھتیجے کو اپنی لڑکی دینے کا ابھی تک صرف وعدہ ہی کر رکھا ہے جبکہ وہ داماد بھی اپنے والد کے مسلک پر مضبوطی سے قائم ہے۔ ہم سب خاندان نے ان سے قطع تعلق کر لیا ہے۔ اب اس رشتہ کا کیا حکم ہے؟

جواب: واضح رہے کہ ایران اور پاکستان کے روافض اسلام سے خارج ہیں۔ ان کے ساتھ مسلمانوں کا نکاح باطل اور کالعدم ہے۔ اگر یہ ثابت ہو جائے کہ یہ رافضی (ناکح) اسلام سے خارج نہیں ہے، ضروریاتِ دین کو تسلیم کرتا ہے تو اس میں عدمِ کفاءت کے احکام جاری ہوں گے۔ پس بہر حال اس نکاح سے اجتناب ضروری ہے۔

(فتاویٰ فريديہ: جلد، 4 صفحہ، 476)