شیعہ کی دلیل #7: یہ علی میرا اخی، و وصی و خلیفہ ہے اسکی بات سنو اور اطاعت کرو* فرمان رسول ہے۔(تاریخ مدینہ دمشق)
جعفر صادقشیعہ کی دلیل #7: یہ علی میرا اخی، و وصی و خلیفہ ہے اسکی بات سنو اور اطاعت کرو* فرمان رسول ہے۔(تاریخ مدینہ دمشق)
اسی مذکورہ آیت کے نزول میں *یہ علی میرا اخی، و وصی و خلیفہ ہے اسکی بات سنو اور اطاعت کرو* فرمان رسولﷺ ہے ، سند میں ابن سباء نہیں ہے اور یہ ابن سباء کی پیدائش سے پہلے کی باتیں ہیں۔
الجواب:
دلیل #7: (ضعیف)یہ علی میرا اخی، و وصی و خلیفہ ہے اسکی بات سنو اور اطاعت کرو* فرمان رسول ﷺ ہے۔(تاریخ مدینہ دمشق)
یہ روایت بھی ضعیف ہے۔ محمد بن اسحاق پر کذاب و دجال جیسی جرح موجود ہے۔