گستاخ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی امامت کا حکم
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی توہین حرام ہے۔ ایسے شخص (جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی توہین کرتا ہو) کی اقتداء کرنا مکروہِ تحریمی ہے۔
(فتاویٰ فریدیہ: جلد، 1 صفحہ، 498)
(فتاویٰ فریدیہ: جلد، 1 صفحہ، 498)