رفض و شیعت کا موجد ابن سباء ایک یہودی - ردِ رافضیت | دفاع…

رفض و شیعت کا موجد ابن سباء ایک یہودی

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

صفحہ 8 از 8

مسلم علماء اور شیعہ علماء حقیقت میں اس بات کے قائل ہیں کہ ابنِ سباء یہودی کے ہی خیالات ہیں جو شیعیت کی بنیاد کے زمہ دار ہیں کیوں کہ رافضیت صدیوں کی ارتقاء سے گزری ہے ۔ آپ تاریخ دمشق میں دیکھیں کہ وہاں کچھ روایات ہیں ابنِ سبا کے بارے میں جو سیدنا علیؓ کو خالقِ کائنات کہ رہا ہے ۔ الجوزنجانی متوفی 259 ہجری اپنی کتاب رجال میں ابنِ سباء کا زکر کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ابنِ سباء نے کہا کہ ہمارے پاس صرف 9/1 قرآن باقی ہے پورا قرآن علی کے پاس ہے ۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس بات نے یہ عقیدہ بنا لیا ہوگا کہ قرآن تحریف شدہ ہے۔آخری بات یہ کہ ابنِ سباء نے اہلِ بیت کے نام پر اپنے یہودی عقائد کا پرچار کیا اور آج کی شیعہ بھی اہلِ بیت کے نام پر غلیظ شیعیت کا پرچار کرتے ہیں۔


صفحہ 8 از 8