Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

ارتداد سے نکاح ختم ہو جاتا ہے


ارتداد سے نکاح ختم ہو جاتا ہے

مسلمان عورت کا مسلمان خاوند جب مرتد ہو جاتا ہے تو خاوند کے اصرار یا تین حیض گزرنے کے بعد سابق نکاح ختم اور کالعدم ہو جاتا ہے، طلاق یا خلع کی ضرورت نہیں پڑتی۔ اور جب خاوند ابتداء الامر سے یعنی عقدِ نکاح کے وقت سے کافر اور مرتد ہو، تو یہ نکاح ابتداء الامر سے کالعدم ہوتا ہے، خواہ خاوند اصرار اور اباء کرتا ہو یا نہ۔

(فتاویٰ فریدیه جلد 5، صفحہ 264)