مسلمانوں کے لئے غیر اسلامی ممالک میں گوشت کھانے کا مسئلہ
مسلمانوں کے لئے غیر اسلامی ممالک میں گوشت کھانے کا مسئلہ
سوال: زید ایسے ملک چلا گیا کہ وہاں کے لوگ غیر مسلم ہیں، کوئی بھی طریقہ اسلام کا موجود نہیں ہے۔ کیا زید اس ملک کے مذبوحہ کو کھا سکتا ہے؟ در آنحالیکہ وہاں کسی قسم کی خوراک کا انتظام نہ ہو سوائے گوشت کے؟
جواب: چونکہ یہ شخص مضطر نہیں ہے۔ لہٰذا اس کے لئے یہ گوشت کھانا حرام ہے۔ مرغا، روٹی، دال سبزی پانے والے کیسے مضطر ہوں گے۔
(فتاویٰ فریدیه جلد 8، صفحہ 362)