Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلموں کے ساتھ کھانا پینا


غیر مسلموں کے ساتھ کھانا پینا

سوال: عیسائیوں کے ساتھ کھانا پینا اور اُٹھنا بیٹھنا کیسا ہے؟ جبکہ قرآن کریم میں ان کی عورتوں کے ساتھ نکاح کرنا جائز قرار دیا گیا ہے، اور اُن کا ذبیحہ حلال ٹھہرایا گیا ہے۔ تو ان کے ساتھ باہم کھانا پینا کیسے حرام ہو گا؟ بہر حال شرعی حکم سے ممنون فرمائیں۔

جواب: کبھی کبھی اگر کھایا جائے تو خیر ہے لیکن عادةً پرہیز کیا جائے گا۔ دوام میں اس کی کفریات کے

کا خطرہ ہوتا ہے۔

(فتاویٰ فریدیه جلد 8، صفحہ 522)