یہود اور عیسائیوں کو سلام کرنا اور ان کے سلام کے جواب کا حکم
سوال: یہود اور عیسائیوں کو سلام کرنا یا جواب دینا کیسا ہے؟
جواب: بلا ضرورتِ شرعیہ اُن پر ابتداءً سلام کرنا منع ہے، اور اُن کے سلام کے جواب میں وعلیکم کہنا
مسنون ہے۔
(فتاویٰ فریدیہ: جلد، 9 صفحہ، 165)