سوشلسٹ آدمی سے ترکِ موالات ضروری ہے
سوشلسٹ آدمی سے ترکِ موالات ضروری ہے
سوال: جو شخص سوشلزم معیشت کا حامی ہو تو اس کے ساتھ ترکِ موالات جائز ہے یا نہیں؟
جواب: واضح رہے کہ سوشلزم معیشتِ اسلامی سے متصادم ہے، ان میں عملی طور سے توافق نا ممکن ہے۔ پس جو شخص سوشلزم پر یقین رکھتا ہو تو وہ درحقیقت اسلامی نظام کے موجبِ ترقی ہونے پر یقین نہیں رکھتا۔ ایسے شخص کے ساتھ ترکِ موالات جائز بلکہ عند القدرت ضروری ہے۔
(فتاویٰ فریدیه جلد 1، صفحہ 123)