Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

رُوسی ایجنٹ اور دہری قسم کے لوگوں کا حکم


رُوسی ایجنٹ اور دہری قسم کے لوگوں کا حکم

سوال: ہمارے علاقے میں بعض دہری قسم کے لوگ رُوس کے ایجنٹ اور تنخواہ دار ہیں اور لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کے ساتھ بائیکاٹ جائز ہے یا نہیں؟ جبکہ ہم نے ان کو سمجھانے کی کوشش کی ہے۔

جواب: بشرطِ صدق و ثبوت ان لوگوں سے رُوسیوں جیسا سلوک، مقاتلہ اور ترکِ موالات ضروری ہیں۔

قال الله تعالىٰ ومن يتولهم منكم فانّه منهم

(فتاویٰ فریدیه جلد 1، صفحہ 124)