Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

عیسائیت قبول کرنے والی مرتدہ عورت کا حکم


سوال: ایک لڑکی کے والدین آباء و اجداد سے مسلمان چلے آ رہے ہیں اور یہ خود بھی مسلمان والدین کی پرورش میں رہی اور بعد از بلوغ عیسائیہ بن گئی۔ اب اس کے ساتھ کیا کرنا چاہئے؟ جبکہ والدین مسلمان اپنی خاندان کی بے عزتی کے ساتھ مذہب چھوڑنے کو لعنت، بے حد بُرا، اور شرم کا مقام سمجھتے ہیں۔ یہ اقدام چند اوباش قسم کے افراد کے اشارہ پر کیا۔

جواب: بشرطِ صدق و ثبوت، یہ لڑکی مرتد ہو کر موت تک جیل میں رکھی جائے گی۔ نیز ان اشارہ دہندگان کو سخت سزا دی جائے گی۔ 

(فتاویٰ فریدیہ: جلد، 6 صفحہ، 634)